122سالہ اپنی مشترکہ سرزمین پرپاسپورٹ اور ویزے لیکر آنا جانا قبول نہیں، ہم کمزورہیں لیکن اتنے بھی نہیں کہ آپ کے ڈھول پراتن کریں ،اگر ہمارا ڈھول بجا تو پوری دنیا کے کان پھٹ جائیں گے ،محمود اچکزئی کا دعویٰ
کوئٹہ(این این آئی)پشتونخواملی عوامی پارٹی کے چیئرمین محمود خان اچکزئی نے کہا ہے کہ 122سالہ اپنی مشترکہ سرزمین پرپاسپورٹ اور ویزے لیکر آنا جانا قبول نہیں اگر مجبور کیا گیا تو بارڈر کے دونوں طرف کے پشتون باڑ کو اکھاڑ دیں گے ہم کمزورہیں لیکن بے غیرت نہیں کہ آپ کے ڈھول پراتن کریں اگر… Continue 23reading 122سالہ اپنی مشترکہ سرزمین پرپاسپورٹ اور ویزے لیکر آنا جانا قبول نہیں، ہم کمزورہیں لیکن اتنے بھی نہیں کہ آپ کے ڈھول پراتن کریں ،اگر ہمارا ڈھول بجا تو پوری دنیا کے کان پھٹ جائیں گے ،محمود اچکزئی کا دعویٰ