گندم کی امدادی قیمت دو سو روپے بڑھا کر کسانوں کا مذاق قیمت کتنی کی جائے ، پرویز الہٰی نے بڑا مطالبہ کر دیا
لاہور (این این آئی) سپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویزالٰہی نے کہا ہے کہ گندم کی فی من امدادی قیمت صرف دو سو روپے بڑھا کر کسانوں کا مذاق اڑایا گیا، فی من گندم کی کم از کم قیمت دو ہزار روپے مقرر کی جائے، مارکیٹ میں گندم 24 سو روپے فی من فروخت ہو رہی… Continue 23reading گندم کی امدادی قیمت دو سو روپے بڑھا کر کسانوں کا مذاق قیمت کتنی کی جائے ، پرویز الہٰی نے بڑا مطالبہ کر دیا