پیر‬‮ ، 22 ستمبر‬‮ 2025 

سہولت بازارمیں چینی کی مشروط فروخت خریدار حکومتی پالیسی پر پھٹ پڑے

datetime 27  اکتوبر‬‮  2020

سہولت بازارمیں چینی کی مشروط فروخت خریدار حکومتی پالیسی پر پھٹ پڑے

لاہور(این این آئی)پنجاب حکومت کی طرف سے لگائے گئے سہولت بازاروںمیں صارفین کو چینی کی مشروط فروخت کی جارہی ہے ، صرف چینی کی خریداری کے لئے آنے والے خالی ہاتھ واپس لوٹنے پر مجبور ہیں جس پر شہریوں نے شدید احتجاج کیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب حکومت کی جانب سے مختلف مقامات… Continue 23reading سہولت بازارمیں چینی کی مشروط فروخت خریدار حکومتی پالیسی پر پھٹ پڑے

بچے کی پیدائش پر والد کو بھی ایک مہینے کی چھٹی ملے گی یہ سہولت کتنے بچوں کی پیدائش تک ملتی رہے گی؟بل منظور کرلیا گیا

datetime 27  اکتوبر‬‮  2020

بچے کی پیدائش پر والد کو بھی ایک مہینے کی چھٹی ملے گی یہ سہولت کتنے بچوں کی پیدائش تک ملتی رہے گی؟بل منظور کرلیا گیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)بچے کی پیدائش پر والد کو ایک ماہ کی چھٹی دینے کا بل منظور کر لیا گیا ۔نجی ٹی وی کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی کی رہنما شازیہ مری کی جانب سے قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے قانون و انصاف میں پیش کیے گئے بل میں کہا گیا ہے کہ والدہ کے… Continue 23reading بچے کی پیدائش پر والد کو بھی ایک مہینے کی چھٹی ملے گی یہ سہولت کتنے بچوں کی پیدائش تک ملتی رہے گی؟بل منظور کرلیا گیا

24زیر تعمیر ڈیمز کا کتنے فیصد کام مکمل کر لیا گیا ؟ زبردست اعلان

datetime 27  اکتوبر‬‮  2020

24زیر تعمیر ڈیمز کا کتنے فیصد کام مکمل کر لیا گیا ؟ زبردست اعلان

کوئٹہ( این این آئی)ساوتھ بلوچستان میں اربوں روپے کی لاگت سے 24ڈیمز زیر تعمیر ہیں جن پر 60سے 65فیصد کام مکمل کرلیاگیا ہے ،ڈیموں کی تعمیر کے معیاراور کوالٹی پرکسی بھی قسم کاکوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا ۔یہ بات پروجیکٹ انجینئر 100ڈیمز ساوتھ انجینئرمحمد ابراہیم مینگل نے منگل کو صحافیوں سے بات چیت کرتے… Continue 23reading 24زیر تعمیر ڈیمز کا کتنے فیصد کام مکمل کر لیا گیا ؟ زبردست اعلان

ہر معاملے پر آپکے ساتھ ہیں لیکن ۔۔۔ نوازشریف کی وہ بات جسے آرمی چیف نے ماننے سے انکار کردیا، تہلکہ خیز دعویٰ سامنے آگیا

datetime 27  اکتوبر‬‮  2020

ہر معاملے پر آپکے ساتھ ہیں لیکن ۔۔۔ نوازشریف کی وہ بات جسے آرمی چیف نے ماننے سے انکار کردیا، تہلکہ خیز دعویٰ سامنے آگیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)معروف صحافی ارشاد بھٹی کا کہنا ہے کہ آرمی چیف نے پانامہ کے معاملے پر نواز شریف کی بات ماننے سے صاف انکار کرتے ہوئے کہا تھا کہ عدالتی معاملات عدالتوں میں ہی حل کیے جائیں۔ نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ آرمی چیف جنرل قمر… Continue 23reading ہر معاملے پر آپکے ساتھ ہیں لیکن ۔۔۔ نوازشریف کی وہ بات جسے آرمی چیف نے ماننے سے انکار کردیا، تہلکہ خیز دعویٰ سامنے آگیا

کرونا وائرس کے بڑھتے کیسز قائد اعظم یونیورسٹی کے بعد اسلام آباد کی ایک اور یونیورسٹی بند کرنے کا فیصلہ

datetime 27  اکتوبر‬‮  2020

کرونا وائرس کے بڑھتے کیسز قائد اعظم یونیورسٹی کے بعد اسلام آباد کی ایک اور یونیورسٹی بند کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد،لاہور ( آن لائن )انٹرنیشنل اسلامک یونیورسٹی کے مختلف ڈیپارٹمنٹس سے کورونا کیسز کی تصدیق ہوئی ہے جس کے بعد اسے بند کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے ۔ریکٹر یونیورسٹی کے مطابق کورونا کیسز کے پیش نظرانٹرنیشنل اسلامک یونیورسٹی کو 29 اکتوبر تک بند رکھا جائے گا۔ ڈی ایچ او ضعیم ضیا نے… Continue 23reading کرونا وائرس کے بڑھتے کیسز قائد اعظم یونیورسٹی کے بعد اسلام آباد کی ایک اور یونیورسٹی بند کرنے کا فیصلہ

ن لیگ نے خود اپنا صفحہ خود پھاڑ دیا حکومت نے فضل الرحمان، پیپلز پارٹی اور کس سیاسی جماعت کیساتھ مذاکرات کا عندیہ دیدیا ،حکومتی وزیر کا واضح اعلان

datetime 27  اکتوبر‬‮  2020

ن لیگ نے خود اپنا صفحہ خود پھاڑ دیا حکومت نے فضل الرحمان، پیپلز پارٹی اور کس سیاسی جماعت کیساتھ مذاکرات کا عندیہ دیدیا ،حکومتی وزیر کا واضح اعلان

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید نے کہا ہے کہ فوج سے سب سے زیادہ جس نے فائدہ اٹھایا وہ نواز شریف ہے ، جو نوازشریف فوج کیخلاف اعلان جنگ کر رہا ہے ، سب سے زیادہ نقصان بھی یہی خاندان اٹھائے گااور ہمارے ڈی جی آئی ایس آئی جب ٹکٹیں بنٹتی تھیں ن… Continue 23reading ن لیگ نے خود اپنا صفحہ خود پھاڑ دیا حکومت نے فضل الرحمان، پیپلز پارٹی اور کس سیاسی جماعت کیساتھ مذاکرات کا عندیہ دیدیا ،حکومتی وزیر کا واضح اعلان

” میں نے پچھلے گناہوں کی معافی مانگ لی ہے، اگر میں نے کسی دن کلمہ نہیں پڑھا اور کسی دن کلمہ پڑھ کر مسلمان ہوگیا تو کیا یہ میری غلطی ہے؟ میں نے کفارہ ادا کیا ہے” ، طلال چودھری حکومت پر برس پڑے

datetime 27  اکتوبر‬‮  2020

” میں نے پچھلے گناہوں کی معافی مانگ لی ہے، اگر میں نے کسی دن کلمہ نہیں پڑھا اور کسی دن کلمہ پڑھ کر مسلمان ہوگیا تو کیا یہ میری غلطی ہے؟ میں نے کفارہ ادا کیا ہے” ، طلال چودھری حکومت پر برس پڑے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)نجی ٹی وی پروگرام میں طلال چودھری نے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک میں چار مارشل لاء لگے کسی کو ایک منٹ کی سزا تک نہیں ہوئی ، پی سی او کے تحت حلف لیے گئے پوچھا تک نہیں، وزیراعظم پھانسی کے پھندے سے جھول گئے کسی نے مڑ کر دیکھا تک… Continue 23reading ” میں نے پچھلے گناہوں کی معافی مانگ لی ہے، اگر میں نے کسی دن کلمہ نہیں پڑھا اور کسی دن کلمہ پڑھ کر مسلمان ہوگیا تو کیا یہ میری غلطی ہے؟ میں نے کفارہ ادا کیا ہے” ، طلال چودھری حکومت پر برس پڑے

بلوچستان الگ ریاست بنانے کا بیان غداری ریاست مخالف تقریرپراحمد اویس نورانی کیخلاف سخت قدم اٹھا لیا گیا

datetime 27  اکتوبر‬‮  2020

بلوچستان الگ ریاست بنانے کا بیان غداری ریاست مخالف تقریرپراحمد اویس نورانی کیخلاف سخت قدم اٹھا لیا گیا

بہاولپور(آن لائن) کوئٹہ جلسہ میں ریاست مخالف تقریر کرنے پر احمد اویس نورانی کے خلاف مقدمہ کیلئے درخواست تھانے میں جمع کرا دی گئی ۔بتایا گیا ہے کہ درخواست سمیرہ ملک نامی وکیلخاتون کی جانب سے تھانہ صدر میں جمع کرائی گئی ہے۔درخواست میں موقف اپنایا گیا ہے کہ احمد اویس نورانی ریاست مخالف تقریر… Continue 23reading بلوچستان الگ ریاست بنانے کا بیان غداری ریاست مخالف تقریرپراحمد اویس نورانی کیخلاف سخت قدم اٹھا لیا گیا

خفیہ اداروں سے گزارش ہے کہ سیاستدانوں اور صحافیوں کا پیچھا کرنے کی بجائے ۔۔۔ حامد میر کا پشاور دھماکے پر شدیدرد عمل

datetime 27  اکتوبر‬‮  2020

خفیہ اداروں سے گزارش ہے کہ سیاستدانوں اور صحافیوں کا پیچھا کرنے کی بجائے ۔۔۔ حامد میر کا پشاور دھماکے پر شدیدرد عمل

پشاور،اسلام آباد،لاہور ( آن لائن، این این آئی،مانیٹرنگ ڈیسک ) آج صبح پشاور کے علاقے دیرکالونی میںمدرسے میں بم دھماکے سے 8افراد شہید اور120 سے زخمی ہوگئے۔اس معاملے پر اب سینئر صحافی حامد میر بھی میدان میں آ گئے ہیں اور انہوں نے سخت الفاظ میں پیغام جاری کرتے ہوئے کہا کہ پشاور کے ایک… Continue 23reading خفیہ اداروں سے گزارش ہے کہ سیاستدانوں اور صحافیوں کا پیچھا کرنے کی بجائے ۔۔۔ حامد میر کا پشاور دھماکے پر شدیدرد عمل