سرکاری اور نجی یونیورسٹیوں میں امتحانات کے انعقاد پر پابندی عائد
لاہور (آن لائن، این این آئی ) محکمہ ہائر ایجوکیشن پنجاب نے لاہور سمیت صوبے بھر کی سرکاری اور نجی یونیورسٹیوں میں تمام اقسام کے امتحانات کے انعقاد پر پابندی عائد کردی ہے۔ اس سلسلے میں جاری کئے گئے مراسلے میں واضح کیا گیا ہے کہ تمام یونیورسٹیاں سپورٹس اور کلچر کی تقریبات کا انعقاد… Continue 23reading سرکاری اور نجی یونیورسٹیوں میں امتحانات کے انعقاد پر پابندی عائد


































