وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے فردوس مارکیٹ انڈر پاس کا افتتاح کر دیا، 13کروڑ کی بچت،بزدارحکومت کا لاہوریوں کیلئے تحفہ
لاہور(پ ر) وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے سنٹرپوائنٹ گلبرگ پر لعل شہباز قلندرؒ(فردو س مارکیٹ) انڈر پاس منصوبے کا افتتاح کر دیا-وزیراعلی عثمان بزدار نے تختی کی نقاب کشائی کی اور دعا خیر کی-انڈر پاس کو تقریباً ایک ارب روپے کی لاگت سے مکمل کیا گیاہے-وزیراعلی عثمان بزدار نے کہاکہ حکومت نے شفاف ٹینڈرنگ… Continue 23reading وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے فردوس مارکیٹ انڈر پاس کا افتتاح کر دیا، 13کروڑ کی بچت،بزدارحکومت کا لاہوریوں کیلئے تحفہ



































