ٹریفک پولیس کا سال نو کے موقع پر عوام کے لیے کسی بھی روڈ کو بند نہ کرنے کا فیصلہ
کراچی (این این آئی)کراچی ٹریفک پولیس نے سال نو کے موقع پر عوام کے لیے کسی بھی روڈ کو بند نہ کرنے کا فیصلہ کرتے ہوئے ٹریفک پلان جاری کردیاہے ۔ترجمان ٹریفک پولیس کے مطابق مورخہ 31 دسمبر 2020-اور یکم جنوری 2021-کی درمیانی شب عوام نئے سال کی آمدپر مختلف تفریحی مقامات جیسے کلفٹن، باغ… Continue 23reading ٹریفک پولیس کا سال نو کے موقع پر عوام کے لیے کسی بھی روڈ کو بند نہ کرنے کا فیصلہ




































