اسلام آباد کے بعد لاہور کے دفتر میں خاتون کیساتھ چھیڑ چھاڑ ویڈیو سامنے آگئی
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے بعد لاہور کے ایک دفتر میں بھی خاتون کیساتھ چھیڑ چھاڑ کرنے کی ویڈیو سامنے آگئی۔ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ایک خاتون دفتر میں کھڑی ہے، اسی دوران اس کا ایک کولیگ آتا ہے اور اسے نامناسب انداز میں چھوتا ہے۔ یہ ویڈیو سی سی ٹی وی… Continue 23reading اسلام آباد کے بعد لاہور کے دفتر میں خاتون کیساتھ چھیڑ چھاڑ ویڈیو سامنے آگئی