ہمارے کیس کی سماعت عوام کو براہ راست دکھائی جائے ، خرچہ ہم بر داشت کرینگے ،سابق وزیر اعظم کی پیشکش
اسلام آباد (این این آئی) سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے ایک بار پھر مطالبہ کیا ہے کہ ہمارے کیس کی سماعت عوام کو براہ راست دکھائی جائے ، خرچہ ہم بر داشت کرینگے ،ایک وزیراعظم کوکٹہرے میں کھڑا کیا جا سکتا ہے توکراچی واقعہ کے حقائق بھی پبلک ہونے چاہئیں ۔ میڈیا سے… Continue 23reading ہمارے کیس کی سماعت عوام کو براہ راست دکھائی جائے ، خرچہ ہم بر داشت کرینگے ،سابق وزیر اعظم کی پیشکش