ٹی ٹیز کے ذریعے پیسہ بیرون ملک منتقل کیا جاتا تھا،تمام داستانیں سچ تھیں، شہزاد اکبر کا نواز شریف کے ویزے بارے بھی اہم انکشاف
لاہور(آن لائن) مشیر داخلہ شہزاد اکبر نے کہا ہے کہ شہباز شریف اور حمزہ پر فرد جرم کا مطلب ہے تمام داستانیں سچ تھیں، ٹی ٹیز کے ذریعے پیسہ بیرون ملک منتقل کیا جاتا تھا، عدالتی فیصلہ پڑھنے پر لیگی صدر کی کارستانیوں کا پتہ چل جائے گا، شہباز فیملی کے خلاف 7 اعشاریہ تین… Continue 23reading ٹی ٹیز کے ذریعے پیسہ بیرون ملک منتقل کیا جاتا تھا،تمام داستانیں سچ تھیں، شہزاد اکبر کا نواز شریف کے ویزے بارے بھی اہم انکشاف