پنجاب بھر کے سرکاری اور نجی سکولوں میں سکیورٹی انتظامات مزید سخت کرنے کا فیصلہ
مکو آ نہ (این این آئی)فیصل آباد سمیت پنجاب بھر کے سرکاری اور نجی سکولوں میں سکیورٹی انتظامات مزید سخت کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا۔ محکمہ اسکول ایجوکیشن نے ہوم ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے جاری کردہ سکیورٹی ایس او پیز پر فوری اور مکمل عملدرآمد کا حکم دے دیا ہے۔محکمہ اسکول ایجوکیشن کے مطابق… Continue 23reading پنجاب بھر کے سرکاری اور نجی سکولوں میں سکیورٹی انتظامات مزید سخت کرنے کا فیصلہ










































