خیبرٹیچنگ اسپتال واقعہ، حکومت نے جاں بحق افراد کے لواحقین کو10،10لاکھ روپے دینے کا اعلان کر دیا
پشاور( آن لائن) خیبرپختونخوا حکومت نے آکسیجن کی عدم دستیابی کے باعث خیبرٹیچنگ اسپتال میں دم توڑ جانے والے6 افراد کے لواحقین کو10، 10 لاکھ روپے دینے کا اعلان کردیا ہے مشیراطلاعات خیبرپختونخوا کامران بنگش اور وزیرصحت تیمورسلیم جھگڑا نے مشترکہ پریس کانفرنس میں بتایا کہ آکسیجن کی کمی ہی واقعے کا سبب بنی۔ بدقسمتی… Continue 23reading خیبرٹیچنگ اسپتال واقعہ، حکومت نے جاں بحق افراد کے لواحقین کو10،10لاکھ روپے دینے کا اعلان کر دیا





































