ن لیگ کا گلگت بلتستان انتخابات کو دھاندلی سے بچانے کیلئے اہم فیصلہ،احسن اقبال کو اہم ذمہ داری سونپ دی گئی
اسلام آباد (این این آئی) پاکستان مسلم لیگ(ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان مسلم لیگ (ن) گلگت بلتستان کے 15 نومبر کو انتخابات کی مانیٹرنگ کرے گی۔ اپنے بیان میں انہوںنے کہاکہ پاکستان مسلم لیگ (ن) نے گلگت بلتستان کے انتخابات کے لئے مانیٹرنگ ٹیمیں تشکیل دے دیں،پاکستان مسلم لیگ (ن)… Continue 23reading ن لیگ کا گلگت بلتستان انتخابات کو دھاندلی سے بچانے کیلئے اہم فیصلہ،احسن اقبال کو اہم ذمہ داری سونپ دی گئی