اگر کوئی پہلوان بن کر آجائے کہ پیچھے ہم ہیں تو ہم کیا کریں،سلیکٹڈ کے پیچھے سے ہٹ جائیں تو ہم یہ کام کریں گے، مولانا عبدالغفور حیدری کا دعویٰ
اسلام آباد ( آن لائن)جمعیت علماء اسلام (ف) کے سیکرٹری جنرل مولانا غفور حیدری نے کہاہے کہ سب سلیکٹڈ کے پیچھے سے ہٹ جائیں ہم نام نہیں لیں گے اگر کوئی پہلوان بن کر آجائے کہ پیچھے ہم ہیں تو ہم کیا کریں،پی ڈی ایم نے پرامن پانچ بڑے جلسے کئے ہیں اور لاہور کا… Continue 23reading اگر کوئی پہلوان بن کر آجائے کہ پیچھے ہم ہیں تو ہم کیا کریں،سلیکٹڈ کے پیچھے سے ہٹ جائیں تو ہم یہ کام کریں گے، مولانا عبدالغفور حیدری کا دعویٰ


































