سیاست دانوں، ججوں اور جرنیلوں کے لیے ایک قانون اور ایک عدالت نہیں ہوگی تب تک ہم یہ کام نہیں کرسکتے،بلاول بھٹو نے وزیراعظم کو سلیکٹڈ کہتے ہوئے بڑا الزام عائد کر دیا
پشاور(این این آئی) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئر مین بلاول بھٹو زر داری نے حکومت پر تنقید کرتے ہوئے کہاہے کہ اے پی ایس کے بچوں کے قاتل احسان اللہ احسان دہشت گرد کو این آر او دیا گیا،سلیکٹڈ نے ہمارے بچوں کے قاتل کو جیل سے نکال دیا ہے،یہ تو اب بھی اچھے دہشت… Continue 23reading سیاست دانوں، ججوں اور جرنیلوں کے لیے ایک قانون اور ایک عدالت نہیں ہوگی تب تک ہم یہ کام نہیں کرسکتے،بلاول بھٹو نے وزیراعظم کو سلیکٹڈ کہتے ہوئے بڑا الزام عائد کر دیا