دادی جان کی میت گھر پڑی ہے اور آپ جھوٹ بولنا شروع ہو گئی ہیں، مریم نواز کے ٹوئٹ پر ردعمل
اسلام آ باد(آن لائن) وزیر اعظم کے معاون خصوصی ڈاکٹر شہبازگل نے مریم نواز کے ٹوئٹ پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ اللہ مرحومہ کو جنت میں جگہ دے اور آپکو ہدائیت دے،دادی جان کی میت گھر پڑی ہے اور آپ جھوٹ بولنا شروع ہو گئی ہیں۔ 4 گھنٹے سٹیج سے آپکے اپنے فیس بک… Continue 23reading دادی جان کی میت گھر پڑی ہے اور آپ جھوٹ بولنا شروع ہو گئی ہیں، مریم نواز کے ٹوئٹ پر ردعمل