گلگت بلتستان میں انتخابی محاذ جیتنے کے بعد کپتان کا اگلے ہدف پر کام شروع
اسلام آباد (آن لائن) گلگت بلتستان میں انتخابی محاذ جیتنے کے کپتان کا اگلے ہدف پر کام شروع ،وزیر اعظم عمران خان کی نظر،اب آزادکشمیر کے انتخابات پر لگ گئی۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم کی زیر صدارت اجلاس میں آذادکشمیر کی صورتحال پر بھی غور کیا گیا ۔وزیر اعظم عمران خان نے کھلاڑیوں کو… Continue 23reading گلگت بلتستان میں انتخابی محاذ جیتنے کے بعد کپتان کا اگلے ہدف پر کام شروع