ن لیگ کے اہم رہنما کے گھر گرفتاری کیلئے چھاپہ
گوجرانوالہ(این این آئی)ایف آئی اے نے (ن)لیگ کے ایم پی اے عمران خالد بٹ کے گھر چھاپہ مارا۔ایف آئی اے حکام کے مطابق کارروائی ایم پی اے کے بھائی سلمان خالدکی گرفتاری کے لیے کی گئی لیکن ملزم کے گھر پر موجود نہ ہونے کے باعث ٹیم واپس لوٹ گئی۔ایف آئی اے حکام کے مطابق… Continue 23reading ن لیگ کے اہم رہنما کے گھر گرفتاری کیلئے چھاپہ



































