لاہور ڈویلپمنٹ اتھارٹی نے عدالت کی آنکھوں میں دھول جھونکنے کیلئے مربوط منصوبہ بندی تیار کر لی
لاہور (آن لائن) لاہور ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے اعلیٰ حکام نے عدالت عالیہ کی آنکھوں میں دھول جھونکنے کیلئے مربوط منصوبہ بندی تیار کر لی۔ 626غیر قانونی ہائوسنگ سکیموں کی تعمیر میں ملوث افسران کی اکھاڑ پچھاڑ کا فیصلہ، ڈائریکٹر اسٹیٹ مینجمنٹ پرائیویٹ ہائوسنگ سکیمز بشریٰ نصیرکی جگہ ڈی ایم جی گروپ کی آفیسر رابعہ ریاست… Continue 23reading لاہور ڈویلپمنٹ اتھارٹی نے عدالت کی آنکھوں میں دھول جھونکنے کیلئے مربوط منصوبہ بندی تیار کر لی


































