اوپن یونیورسٹی کا ڈیجٹلائزیشن کی طرف ایک اور بڑا اقدام
اسلام آباد(آن لائن)علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی جدید کمیونیکیشن ٹیکنالوجی کے استعمال کو بروئے کار لاتے ہوئے اپنے طلبہ کو انکی دہلیز پر تعلیم دلانے کے لئے ہر ممکن کوشش کررہی ہے، اس ضمن میں یونیورسٹی نے تمام تعلیمی پروگراموں کی درسی کتب کی سافٹ کاپیز تیار کرکے اپنی ویب سائٹ پر اپ لوڈ کرکے تمام… Continue 23reading اوپن یونیورسٹی کا ڈیجٹلائزیشن کی طرف ایک اور بڑا اقدام


































