ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان وزارت داخلہ نے نوٹیفکیشن جاری کردیا
اسلام آباد ( آن لائن) وفاقی حکومت نے 5 فروری کو یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر عام تعطیل کااعلان کر دیا ہے ،وزارت داخلہ کے ترجمان کے مطابق 5 فروری کو کشمیری عوام کے ساتھ یکجہتی کا دن منایا جائیگا اور کشمیری شہداء کو خراج عقیدت پیش کرنے کے ساتھ ساتھ کشمیری عوام کی… Continue 23reading ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان وزارت داخلہ نے نوٹیفکیشن جاری کردیا




































