حافظ حسین احمد نے مولانا فضل الرحمان کو ڈکٹیٹر قرار دیدیا
اسلام آباد (این این آئی)جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی)سے نکالے گئے سابق سینیٹر حافظ حسین احمد نے مولانا فضل الرحمان کو ڈکٹیٹر قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ پی ڈی ایم میں شامل جماعتوں کے اپنے مفاد ہیں ایک پیج پر کوئی بھی نہیں،نشستیں بیچنے یا بدعنوانی کا سوال اٹھایا جائے تو یکطرفہ کارروائی… Continue 23reading حافظ حسین احمد نے مولانا فضل الرحمان کو ڈکٹیٹر قرار دیدیا