لانگ مارچ سے قبل تحریک عدم اعتماد لانے پر اتفاق
اسلام آباد(آن لائن) پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ سینیٹ انتخابات کے حوالے سے حکومتی صفوں میں مایوسی ہے،موجودہ حکمرانوں سے خلاصی ملک وعوام کی بڑی خدمت ہوگی، پی ڈی ایم مشترکہ حکمت عملی کے تحت الیکشن لڑ رہی ہے، اچھے نتائج سامنے آئیں گے، سینیٹ انتخابات کے بعد… Continue 23reading لانگ مارچ سے قبل تحریک عدم اعتماد لانے پر اتفاق


































