تبادلے کے باوجودعمر شیخ سی سی پی او ہائوس پر قابض
لاہور (آن لائن) رواں سال یکم جنوری 2021ء کو تبدیل کئے جانے والے سابق سی سی پی او لاہور عمر شیخ نے اپنے تبادلے کے بعد 23 روز گزرجانے کے باوجود تاحال سی سی پی او ہائوس خالی نہیں کیا۔ جس کے باعث نئے سی سی پی او لاہور غلام محمود ڈوگر اپنی سرکاری رہائش… Continue 23reading تبادلے کے باوجودعمر شیخ سی سی پی او ہائوس پر قابض




































