سینیٹ انتخابات ، وزیر مملکت شہریار آفریدی کا ووٹ ضائع ہونے کا امکان
اسلام آباد (این این آئی)وزیر مملکت برائے سیفران شہریار آفریدی کا سینیٹ الیکشن کے لیے ڈالا گیا ووٹ ضائع ہو گیا ۔وزیر مملکت شہریار آفریدی نے اپنے بیلٹ پیپر پر دستخط کر دئیے تھے جس کے باعث ووٹوں کی گنتی کے دوران ان کا ووٹ ضائع ہوگیا۔ بعد ازاں اس حوالے سے شہریار آفریدی کی… Continue 23reading سینیٹ انتخابات ، وزیر مملکت شہریار آفریدی کا ووٹ ضائع ہونے کا امکان




































