ہفتہ‬‮ ، 25 جولائی‬‮ 2026 

ڈپٹی چیئرمین سینٹ کا انتخاب ،حکومتی اتحادیوں نے وزیراعظم کو اپنا فیصلہ سنا دیا

datetime 10  مارچ‬‮  2021 |

اسلام آباد(آن لائن)حکومتی اتحادی جماعتوں نے چیئرمین و ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کیلئے امیدواروں کا وزیراعظم کو اختیار دیدیا۔تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت حکومت کی اتحادی جماعتوں کے رہنمائوں کا اجلاس ہوا جس میں چیئرمین و ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کے لئے امیدواروں کے نام پر مشاورت کی گئی ۔اجلاس کے دوران اتحادیوں نے وزیراعظم عمران خان کو چیئرمین و ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کیلئے نام فائنل کرنے کا اختیار دیتے ہوئے کہا

کہ عمران خان جنہیں بھی سینیٹ کے چیئرمین و ڈپٹی چیئرمین کے لئے نامزد کریں گے ہمیں ان کا فیصلہ قبول ہوگا ۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم کی زیر صدارت اجلاس میں جی ڈی اے کے رہنما مصروفیات کے باعث شریک نہیں ہو سکے جن سے وزیراعظم نے ٹیلی فونک رابطہ کیا اور انہیں (آج) جمعرات کو ملاقات کیلئے طلب کیا ہے اور آج جمعرات کو سینیٹ کے چیئرمین و ڈپٹی چیئرمین کے انتخاب کے حوالے ان سے تفصیلی مشاورت کی جائے گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



2076ء


آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…