آپ نے پیشگوئی کی تھی حکومت مارچ میں چلی جائے گی، صحافی کے سوال پر آصف زرداری کا دلچسپ جواب
اسلام آباد (این این آئی) سابق صدر آصف زرداری نے کہا ہے کہ حکومت توگئی ہوئی ہے، جو ان کو نہیں جانے دینا چاہتے وہ سنبھال کر بیٹھے ہیں۔قومی اسمبلی کے باہر صحافی نے سابق صدر آصف زرداری سے سوال کیا کہ آپ نے پیش گوئی کی تھی کہ حکومت مارچ میں چلی جائیگی جس… Continue 23reading آپ نے پیشگوئی کی تھی حکومت مارچ میں چلی جائے گی، صحافی کے سوال پر آصف زرداری کا دلچسپ جواب



































