لندن تک ہاہاکارمچ گئی، پہلی تین گیندوں پر ن لیگ کی تین وکٹیں گرا کر وزیر اعلیٰ پنجاب کی ہیٹرک مکمل
لاہور(این این آئی) معاون خصوصی وزیر اعلی پنجاب ڈاکٹر فردوس عاشق ا عوان نے کہا ہے کہ عوام کو سہولتیں دینے کا جھانسہ دے کر دو خاندان اقتدار کے جھولے لیتے رہے، وزیر اعظم عمران خان قبضہ گروپوں کے خلاف سخت کارروائی کرکے حقدار کو اسکا حق دلوانے کے وعدہ پورا کر رہے ہیں، ظل… Continue 23reading لندن تک ہاہاکارمچ گئی، پہلی تین گیندوں پر ن لیگ کی تین وکٹیں گرا کر وزیر اعلیٰ پنجاب کی ہیٹرک مکمل


































