جو نیب کا پراسیکیوٹر تھا وہ کیسے کمیشن کا سربراہ بن سکتا ہے؟ پاکستان پیپلز پارٹی نے براڈ شیٹ انکوائری کمیشن کو مسترد کردیا
اسلام آباد (این این آئی) پاکستان پیپلز پارٹی نے براڈ شیٹ انکوائری کمیشن کو مسترد کرتے ہوئے کہاہے کہ جو شخص معاہدے کے وقت نیب کا پراسیکیوٹر تھا وہ کیسے کمیشن کا سربراہ بن سکتا ہے؟شیخ عظمت سعید کو اخلاقیات اجازت نہیں دیتیں کہ وہ کمیشن کے سربراہ بنیں،ہم نے فارن فنڈنگ کیس کا الیکشن… Continue 23reading جو نیب کا پراسیکیوٹر تھا وہ کیسے کمیشن کا سربراہ بن سکتا ہے؟ پاکستان پیپلز پارٹی نے براڈ شیٹ انکوائری کمیشن کو مسترد کردیا



































