’’جہانگیر ترین کو انتہائی اہم ذمہ داری ملنے کا امکان۔۔ ‘‘ عمران خان کی زیر صدارت اجلاس میں آواز بلندہو گئی
اسلام آباد ( آن لائن)تحریک انصاف کی پارلیمانی پارٹی کے اجلاس میں راجہ ریاض نے جہانگیر ترین کی حمایت میں بات کرتے ہوئے مطالبہ کیا کہ پنجاب میں سینیٹ انتخابات چنائو کے لیے کمیٹی میں جہانگیر ترین کو کمیٹی کا چیئرمین بنایا جائے،کمیٹی میں چوہدری سرور ، شاہ محمود قریشی ، عامر کیانی ، اعجاز… Continue 23reading ’’جہانگیر ترین کو انتہائی اہم ذمہ داری ملنے کا امکان۔۔ ‘‘ عمران خان کی زیر صدارت اجلاس میں آواز بلندہو گئی



































