وزیراعظم عمران خان کاویژن ، ترکی ،کنیڈا کی ٹاپ یونیورسٹیوں نے کم وسیلہ پاکستانی طلباء کو بڑی خوشخبری سنا دی
راولپنڈی (این این آئی) وزیر اعظم عمران خان کے ویژن کے تحت تخفیف غربت اوراس پروگرام کو سپورٹ کرنے والے لوازمات کے فروغ کے سلسلے میں ترکی اور کنیڈا کی ٹاپ یونیورسٹیوں میں کم وسیلہ ہونہار پاکستانی طلبہ کوکم بجٹ کے اندر اعلی و معیاری تعلیم و تربیت دینے کے معاہدے طے پا چکے ہیں… Continue 23reading وزیراعظم عمران خان کاویژن ، ترکی ،کنیڈا کی ٹاپ یونیورسٹیوں نے کم وسیلہ پاکستانی طلباء کو بڑی خوشخبری سنا دی




































