پی ڈی ایم کے اراکین کو خوفزدہ کرنے کیلئے کالز آ رہی ہیں، تہلکہ خیز دعویٰ
اسلام آباد (این این آئی)پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنماؤں نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم کے اراکین کو خوفزدہ کرنے کیلئے کالز آ رہی ہیں،حکومت چیئرمین سینیٹ الیکشن جیتنے کیلئے اخلاقیات سے گر گئی ہے،وزیراعظم کے اعتماد کا ووٹ لینے کی کارروائی غیر آئینی تھی،وزیراعظم اعتماد کے ووٹ میں اکیلے حصہ لیکر فرسٹ… Continue 23reading پی ڈی ایم کے اراکین کو خوفزدہ کرنے کیلئے کالز آ رہی ہیں، تہلکہ خیز دعویٰ


































