رینجرز موبائل پر دھماکے کے مبینہ دہشت گرد کی تصویرسامنے آگئی
کراچی(این این آئی)اورنگی ٹائون میں رینجرز کی موبائل پر بم دھماکے کے مبینہ دہشت گرد کی تصویرسامنے آگئی ہے۔تفتیشی حکام کے مطابق اورنگی ٹائون میں رینجرز موبائل کو بم دھماکے سے اڑانے کے لیے مبینہ طور پر موٹرسائیکل پارک کرنے والے دہشت گرد کی تصویر سامنے آگئی ہے، موٹر سائیکل کھڑی کرنے والا دہشت گرد… Continue 23reading رینجرز موبائل پر دھماکے کے مبینہ دہشت گرد کی تصویرسامنے آگئی




































