’’بیگم صفدر نے آخرکار زرداری کو اپنا باپ بنالیا‘‘ معاون خصوصی شہباز گل نے ٹویٹر پیغام ڈیلیٹ کر دیا
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )وزیراعظم کے معاون خصوصی شہباز گل نے مریم نواز اور زرداری سے معافیاں مانگنے والا ٹویٹر پیغام ڈیلیٹ کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم کے معاون خصوصی شہباز گل نے کہاتھا کہ اب نئے ابوجان اور بیٹی جان ایک دوسرے سے معافیاں مانگ رہے ہیں۔ وزیراعظم کے معاون خصوصی شہباز گل نے… Continue 23reading ’’بیگم صفدر نے آخرکار زرداری کو اپنا باپ بنالیا‘‘ معاون خصوصی شہباز گل نے ٹویٹر پیغام ڈیلیٹ کر دیا




































