قومی اسمبلی میں ہنگامہ آرائی، اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے تین سینئرارکان کو شوکاز نوٹس جاری
اسلام آباد (این این آئی) سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے ہنگامہ آرائی کرنے پر تین ارکان اسمبلی کو شوکاز نوٹس جاری کر دیا۔تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی میں اجلاس کے دوران ہنگامہ آرائی کے معاملے پر سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے تین ارکان اسمبلی کو شوکاز نوٹس جاری کر دیاہے۔ذرائع کے مطابق شوکاز… Continue 23reading قومی اسمبلی میں ہنگامہ آرائی، اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے تین سینئرارکان کو شوکاز نوٹس جاری


































