ایس ایم ای بینک، جناح کنونشن سینٹر اسلام آباد سروسز ہوٹل لاہورکی نجکاری کی تیاریاں مکمل
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)دو ایل این جی پاور پلانٹس کی نجکاری میں آئندہ مالی سال تک تاخیر کا امکان جبکہ ایس ایم ای بینک، جناح کنونشن سینٹر اسلام آباد اور سروسز ہوٹل لاہور رواں برس فروخت ہوسکتا ہے۔روزنامہ جنگ میں مہتاب حیدر کی شائع خبرکے مطابق ، تین طرح کی ٹرانزیکشنز کے امکان کے ساتھ جس… Continue 23reading ایس ایم ای بینک، جناح کنونشن سینٹر اسلام آباد سروسز ہوٹل لاہورکی نجکاری کی تیاریاں مکمل