خدا کی لاٹھی بے آواز ہوتی ہے۔۔۔ فیصل آباد میں بچے کو زیادتی کے بعد قتل کرکے نہر میں پھینکنے والا ملزم اسی نہر میں ڈوب کر ہلاک
فیصل آباد (این این آئی)فیصل آباد میں چار روز قبل گیارہ سالہ بچے کو اغواء کر کے مبینہ زیادتی کا نشانہ بنانے والے ملزم نے آلہ قتل کی برآمدگی کے دوران نہر میں چھلانگ لگا کر خودکشی کرلی۔ماموں کانجن کے رہائشی 11 سالہ اسد علی کو محلہ دار ذیشان نے چار روز قبل مبینہ طور… Continue 23reading خدا کی لاٹھی بے آواز ہوتی ہے۔۔۔ فیصل آباد میں بچے کو زیادتی کے بعد قتل کرکے نہر میں پھینکنے والا ملزم اسی نہر میں ڈوب کر ہلاک




































