سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں زبردست اضافہ نوٹیفکیشن بھی جاری
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں زبردست اضافہ، نوٹیفکیشن بھی جاری۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق وفاقی وزارت خزانہ کی جانب سے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے کے حوالے سے اہم اعلان کیا گیا ہے۔ وزارت خزانہ کے حکام کے مطابق سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں یکم مارچ سے اضافے کے حوالے سے نوٹیفکیشن… Continue 23reading سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں زبردست اضافہ نوٹیفکیشن بھی جاری



































