ہو سکتا ہے لانگ مارچ کی ضرورت ہی پیش نہ آئے، مریم نواز نے عمران خان کیلئے خطرے کی گھنٹی بجا دی
لاہور(این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ عمران خان ایک بار تو سازباز کرکے حکومت میں آگئے لیکن اب دوبارہ ان کے آنے کا چانس نہیں،لانگ مارچ کی تیاریاں عنقریب شروع ہوجائیں گی لیکن ہوسکتا ہے لانگ مارچ کی ضرورت ہی پیش نہ آئے،ڈسکہ میںدوبارہ انتخاب سے… Continue 23reading ہو سکتا ہے لانگ مارچ کی ضرورت ہی پیش نہ آئے، مریم نواز نے عمران خان کیلئے خطرے کی گھنٹی بجا دی


































