شریف اور زرداری کو سزائیں نہیں ہوتیں تو نیب بند کر کے ڈھابہ کھول لیتے ہیں، وفاقی وزیر برس پڑے
اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کاہ ہے کہ عوام کی نیب سے توقع ہے کہ مقدمات کو منطقی انجام تک پہنچایا جائے،ملزمان کو روز تھیٹر لگانے کے مواقع فراہم کرنا مایوس کن ہے۔اپنے بیان میں انہوںنے کہاکہ شریف اور زرداری کرپٹ نہیں تو پھر پاکستان کرپشن فری ملک… Continue 23reading شریف اور زرداری کو سزائیں نہیں ہوتیں تو نیب بند کر کے ڈھابہ کھول لیتے ہیں، وفاقی وزیر برس پڑے

































