شیخ رشید کی نوازشریف کو بڑی پیش کش
اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیرداخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ اگر نوازشریف وطن واپس آنا چاہیں تو حکومت خصوصی سرٹیفکیٹ جاری کرسکتی ہے ۔ منگل کو پاکستان ڈیموکریٹک موؤمنٹ (پی ڈی ایم) کے اجلاس پر ردعمل دیتے ہوئے وفاقی وزیرداخلہ نے کہا کہ فضل الرحمان اور مریم نواز کو ہر صورت فیصلہ… Continue 23reading شیخ رشید کی نوازشریف کو بڑی پیش کش





































