ہفتہ‬‮ ، 13 ستمبر‬‮ 2025 

الیکشن کمیشن کا بیان حکومت پنجاب اور انتظامیہ کے خلاف چارج شیٹ قرار

datetime 21  فروری‬‮  2021

الیکشن کمیشن کا بیان حکومت پنجاب اور انتظامیہ کے خلاف چارج شیٹ قرار

اسلام آباد(آن لائن)پاکستان مسلم لیگ(ن)اسلام آباد کے سنیئر رہنما و سابق ڈپٹی میئراسلام آباد چودھری رفعت جاوید نے کہاہے کہ ڈسکہ ضمنی انتخابات کے متعلق الیکشن کمیشن کا بیان حکومت پنجاب اور انتظامیہ کے خلاف چارج شیٹ ہے،پریزائیڈنگ افسران کو غائب کئے جانے کے مقدمات حکومت اور انتظامیہ پر درج ہونے چاہئیں،وزیروں ،مشیروں اور مسلح… Continue 23reading الیکشن کمیشن کا بیان حکومت پنجاب اور انتظامیہ کے خلاف چارج شیٹ قرار

اگر پتہ ہوتاانہوں نے سیٹ کے بدلے2جانیں لینی ہیں توڈسکہ کی نشست ویسے ہی انہیں دے دیتے ، مریم نواز کا دعویٰ

datetime 21  فروری‬‮  2021

اگر پتہ ہوتاانہوں نے سیٹ کے بدلے2جانیں لینی ہیں توڈسکہ کی نشست ویسے ہی انہیں دے دیتے ، مریم نواز کا دعویٰ

لاہور(این این آئی) مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ اگر پتہ ہوتاانہوں نے سیٹ کے بدلے2جانیں لینی ہیں تومسلم لیگ (ن) ڈسکہ کی نشست ویسے ہی انہیں دے دیتی ،ون ٹائم عمران خان کو عوام کے سروں پر مسلط کردیاگیااب یہ دوبارہ نہیں آئے گا ،نہ پی ٹی آئی… Continue 23reading اگر پتہ ہوتاانہوں نے سیٹ کے بدلے2جانیں لینی ہیں توڈسکہ کی نشست ویسے ہی انہیں دے دیتے ، مریم نواز کا دعویٰ

ووٹ چوروں نے چار دیواری میں چھپ کر پریس کانفرنس کی، ن لیگ کا وزراء کی پریس کانفرنس پر رد عمل

datetime 21  فروری‬‮  2021

ووٹ چوروں نے چار دیواری میں چھپ کر پریس کانفرنس کی، ن لیگ کا وزراء کی پریس کانفرنس پر رد عمل

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن )کی ترجمان مریم اورنگزیب نے حکومتی وزراء کی پریس کانفرنس پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہاہے کہ ووٹ چوروں نے چار دیواری میں چھپ کر پریس کانفرنس کی۔ اپنے بیان میں انہوںنے کہاکہ تین وزیر اطلاعات ، مشیر اور وزیر ایک مریم نواز شریف کا جواب… Continue 23reading ووٹ چوروں نے چار دیواری میں چھپ کر پریس کانفرنس کی، ن لیگ کا وزراء کی پریس کانفرنس پر رد عمل

سیف اللہ ابڑو کو سینٹ کا ٹکٹ کیوں دیا، کیبنٹ اجلاس میں ہنگامہ آرائی، پیپلز پارٹی کا قریبی ساتھی قرار دے دیا

datetime 21  فروری‬‮  2021

سیف اللہ ابڑو کو سینٹ کا ٹکٹ کیوں دیا، کیبنٹ اجلاس میں ہنگامہ آرائی، پیپلز پارٹی کا قریبی ساتھی قرار دے دیا

کراچی (این این آئی)انصاف ہائو س کراچی میں ایم پی اے خرم شیر زمان کی سربراہی میں اجلاس ہوا ،جس میں اراکین اسمبلی و عہدیداران کی بڑی تعداد موجود تھی،اجلاس میں تحریک انصاف کے رہنمائوں کی جانب سیف اللہ ابڑوکو ٹیکنو کریٹ کی نشست پر سینٹ کا ٹکٹ دینے پر شدید تحفظات کااظہارکیا گیااجلاس میں… Continue 23reading سیف اللہ ابڑو کو سینٹ کا ٹکٹ کیوں دیا، کیبنٹ اجلاس میں ہنگامہ آرائی، پیپلز پارٹی کا قریبی ساتھی قرار دے دیا

این اے 75ضمنی انتخابات ،انکوائری رپورٹ میں نتائج میں ٹیمپرنگ کا انکشاف

datetime 21  فروری‬‮  2021

این اے 75ضمنی انتخابات ،انکوائری رپورٹ میں نتائج میں ٹیمپرنگ کا انکشاف

اسلام آباد (این این آئی)این اے 75 ڈسکہ ضمنی الیکشن میں پولنگ عمل کے دوران ہونے واقعات کی انکوائری رپورٹ میں نتائج میں ٹیمپرنگ کا انکشاف ہوا ہے ۔ نجی ٹی وی کے مطابق این اے 75 ڈسکہ ضمنی الیکشن میں پولنگ عمل کے دوران ہونے واقعات کی انکوائری رپورٹ الیکشن کمیشن کو موصول ہوگئی… Continue 23reading این اے 75ضمنی انتخابات ،انکوائری رپورٹ میں نتائج میں ٹیمپرنگ کا انکشاف

این اے 221 ضمنی الیکشن،تحریک انصاف کو عبرتناک شکست کا سامنا

datetime 21  فروری‬‮  2021

این اے 221 ضمنی الیکشن،تحریک انصاف کو عبرتناک شکست کا سامنا

تھرپارکر (آن لائن) این اے 221 تھرپارکر کے ضمنی الیکشن میں کئی پولنگ اسٹیشنوں کا نتیجہ موصول ہوگیا، پاکستان پیپلزپارٹی نے واضح برتری حاصل کرلی۔ تفصیلات کے مطابق ین اے 221تھر پارکر میں 257 پولنگ اسٹیشنز کے غیر حتمی غیر سرکاری نتیجے میں پیپلزپارٹی کے امیرعلی شاہ 90ہزار463ووٹ لے کرآگے ہیں، جب کہ پی ٹی… Continue 23reading این اے 221 ضمنی الیکشن،تحریک انصاف کو عبرتناک شکست کا سامنا

ثبوت مل گئے، ن لیگ نے دھاندلی سے نوشہرہ کا الیکشن جیتا، پرویز خٹک کا الیکشن کمیشن پر بھی دھاندلی میں شریک ہونے کا الزام

datetime 21  فروری‬‮  2021

ثبوت مل گئے، ن لیگ نے دھاندلی سے نوشہرہ کا الیکشن جیتا، پرویز خٹک کا الیکشن کمیشن پر بھی دھاندلی میں شریک ہونے کا الزام

نوشہرہ (این این آئی)وفاقی وزیر دفاع پرویز خٹک نے کہا ہے کہ نوشہرہ پی کے63 کا ضمنی انتخاب ہم جیتے ہیں، ن لیگ نے جعل سازی کی ہے۔پرویز خٹک نے ایک انٹرویومیں کہا کہ الیکشن کمیشن جائیں گے، اور ثابت کریں گے کہ بہت بڑا گھپلا ہوا ہے۔وزیر دفاع نے کہا کہ نوشہرہ میں جو… Continue 23reading ثبوت مل گئے، ن لیگ نے دھاندلی سے نوشہرہ کا الیکشن جیتا، پرویز خٹک کا الیکشن کمیشن پر بھی دھاندلی میں شریک ہونے کا الزام

اسلام آباد سے اٹک خورد تک سفاری ٹرين کا آغاز،ٹرين کا کرایہ کتنا ہو گا؟

datetime 21  فروری‬‮  2021

اسلام آباد سے اٹک خورد تک سفاری ٹرين کا آغاز،ٹرين کا کرایہ کتنا ہو گا؟

اسلام آباد(این این آئی)چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی نے ٹورسٹ سفاری ٹرین کا افتتاح کر دیا۔اتوار کو ٹورسٹ سفاری ٹرین کی افتتاحی تقریب گولڑہ ریلوے اسٹیشن پر منعقد ہوئی،وزیر ریلویز اعظم خان سواتی بھی چیئرمین سینیٹ کے ہمراہ تھے۔سفاری ٹرین اسلام آباد سے ہر اتوار کی صبح 9 بجکر 15 منٹ پر روانہ ہوا کرے… Continue 23reading اسلام آباد سے اٹک خورد تک سفاری ٹرين کا آغاز،ٹرين کا کرایہ کتنا ہو گا؟

”ایم ٹی جے“برانڈ،کاروبار پیسے بنانے کیلئے نہیں کر رہا، ساری زندگی پیسہ نہیں بنایا، مولانا طارق جمیل کا بیان سامنے آ گیا

datetime 21  فروری‬‮  2021

”ایم ٹی جے“برانڈ،کاروبار پیسے بنانے کیلئے نہیں کر رہا، ساری زندگی پیسہ نہیں بنایا، مولانا طارق جمیل کا بیان سامنے آ گیا

لاہور(این این آئی)معروف مذہبی مبلغ مولانا طارق جمیل نے اپنے نام سے شروع کیے جانے والے کپڑوں کے برانڈ کے متعلق وضاحت کرتے ہوئے کہا ہے کہ برانڈ سے کاروبار کا کوئی ارادہ نہیں بلکہ اس کی آمدنی فاؤنڈیشن کے لیے خرچ کی جائے گی۔اپنے فیس بک پیج پر جاری وضاحتی ویڈیو میں مولانا طارق… Continue 23reading ”ایم ٹی جے“برانڈ،کاروبار پیسے بنانے کیلئے نہیں کر رہا، ساری زندگی پیسہ نہیں بنایا، مولانا طارق جمیل کا بیان سامنے آ گیا