چیئرمین نیب کی وہ کمزوری جو حکومت کے ہاتھ لگ گئی جاوید اقبال کیوں بلیک میل ہورہے ہیں ، تہلکہ خیز دعویٰ کردیا گیا
اسلام آباد (این این آئی)سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہاہے کہ حکومت چیئرمین نیب کو بلیک میل کر رہی ہے،نیب ملک کی سیاست کو تباہ کرنے کے لیے کام جاری رکھے ہوئے ہے،نیب کو حکومت کی کرپشن نظر نہیں آتی ،روز ویلٹ ہوٹل پاکستان کی ملکیت ہے ،ملک کے اثاثے پر حکومت وضاحت کردے۔… Continue 23reading چیئرمین نیب کی وہ کمزوری جو حکومت کے ہاتھ لگ گئی جاوید اقبال کیوں بلیک میل ہورہے ہیں ، تہلکہ خیز دعویٰ کردیا گیا



































