قوم جاننا چاہتی ہے کہ کل لاہور میں کیا ہوا؟پہلے تنظیم کو کالعدم قرار دیا گیا پھر اسے جماعت سے مذاکرات ہو رہے ہیں ؟ ن لیگ برس پڑی
اسلام آباد (این این آئی)سابق وزیر دفاع و مسلم لیگ (ن) کے رہنما خرم دستگیر نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت کی جانب سے کالعدم قرار دی گئی ، (ٹی ایل پی) کے ساتھ ہم نے کسی سفیر کو واپس بھیجنے کا معاہدہ نہیں کیا تھا۔ ایک انٹرویومیں خرم دستگیر خان نے کہاکہ پہلے ایک… Continue 23reading قوم جاننا چاہتی ہے کہ کل لاہور میں کیا ہوا؟پہلے تنظیم کو کالعدم قرار دیا گیا پھر اسے جماعت سے مذاکرات ہو رہے ہیں ؟ ن لیگ برس پڑی


































