’’معاملات طے پا گئے ، آج دھرنا ختم کر دیا جائے گا‘‘
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )وزیراعظم کے معاون خصوصی علامہ طاہر اشرفی نے کہا کہ لاہور میں معاملات طے پا گئے ہیں،آج دھرنا ختم ہو جائے گا۔ نجی ٹی وی کے مطابق طاہر اشرفی نے کہا کہ معاملے پر قومی اسمبلی میں قرار داد لائی جائے گی ،پارلیمنٹ کو فیصلہ کرنے کا اختیار ہے،عالمی سطح پر ناموس… Continue 23reading ’’معاملات طے پا گئے ، آج دھرنا ختم کر دیا جائے گا‘‘



































