منگل‬‮ ، 09 ستمبر‬‮ 2025 

نقیب اللہ قتل کیس ، گواہوں نے را ؤانوار،دیگر ملزمان کے زیر استعمال فون نمبرز کی تصدیق کردی

datetime 11  مارچ‬‮  2021

نقیب اللہ قتل کیس ، گواہوں نے را ؤانوار،دیگر ملزمان کے زیر استعمال فون نمبرز کی تصدیق کردی

کراچی (این این آئی)نقیب اللہ قتل کیس میں استغاثہ کے گواہوں نے سابق ایس ایس پی کراچی را ؤانوار اور دیگر دو ملزمان کے زیر استعمال فون نمبرز کی تصدیق کردی ہے۔کراچی کی انسداد دہشت گردی کی عدالت میں نقیب اللہ قتل کیس کی سماعت ہوئی۔ سماعت کے دوران سابق ایس ایس پی ملیر را… Continue 23reading نقیب اللہ قتل کیس ، گواہوں نے را ؤانوار،دیگر ملزمان کے زیر استعمال فون نمبرز کی تصدیق کردی

پیپر کی قیمتوں میں ہوشربا اضافے سے سینکڑوں پیپر ملیں بند ہوگئیں

datetime 11  مارچ‬‮  2021

پیپر کی قیمتوں میں ہوشربا اضافے سے سینکڑوں پیپر ملیں بند ہوگئیں

کراچی (این این آئی)مقامی اور درآمدی پیپر کی قیمتوں میں ہوشربا اضافے سے سینکڑوںپیپر ملیں بند ہوگئیں جبکہ پیپرکا خام مال بھی پاکستانی مارکیٹ سے غائب ہوگیا۔پیپرملیں بند ہونے سے مزدور بے روز گار ہوگئے ۔اس تشویشناک صورتحال کا جائزہ لینے کیلئے آل پاکستان کوروگیٹڈ کارٹن مینوفیکچررز ایسوسی ایشن کا اہم ترین اجلاس گزشتہ روزچیئرمین… Continue 23reading پیپر کی قیمتوں میں ہوشربا اضافے سے سینکڑوں پیپر ملیں بند ہوگئیں

صادق سنجرانی بڑا سرپرائز دینے کو تیار،حکمران جماعت کا50 اراکین کی حمایت کا دعویٰ

datetime 11  مارچ‬‮  2021

صادق سنجرانی بڑا سرپرائز دینے کو تیار،حکمران جماعت کا50 اراکین کی حمایت کا دعویٰ

اسلام آباد (آ ن لائن)حکمران جماعت نے چیئرمین سینیٹ اور ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کیلئے 50 اراکین کی حمایت کا دعوی کر دیا ہے ،اپوزیشن کی اکثریت اقلیت میں بدلنے کا امکان ہے ۔ذرائع نے بتایا کہ صادق سنجرانی کی کامیابی کیلئے حکومتی ٹیم نے ہوم ورک مکمل کرلیا ہے ، جس کے تحت صادق سنجرانی… Continue 23reading صادق سنجرانی بڑا سرپرائز دینے کو تیار،حکمران جماعت کا50 اراکین کی حمایت کا دعویٰ

پرویز مشرف نے مجھے جیل بھیجا اور پھر تاریخ نے دیکھا انہوں نے ہی مجھ سے وزیر اعظم کا حلف لیا، یوسف رضا گیلانی کا دعویٰ

datetime 11  مارچ‬‮  2021

پرویز مشرف نے مجھے جیل بھیجا اور پھر تاریخ نے دیکھا انہوں نے ہی مجھ سے وزیر اعظم کا حلف لیا، یوسف رضا گیلانی کا دعویٰ

اسلام آباد (این این آئی) سابق وزیر اعظم سید یوسف رضا گیلانی نے کہاہے کہ جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف نے مجھے جیل بھیجا اور پھر تاریخ نے دیکھا انہوں نے ہی مجھ سے وزیر اعظم کا حلف لیا۔ ہمارا پارلیمنٹ میں آنا جانا لگا رہتا ہے۔انہوں نے کہاکہ سپیکر کے عہدے کے آڈٹ پیراز کی… Continue 23reading پرویز مشرف نے مجھے جیل بھیجا اور پھر تاریخ نے دیکھا انہوں نے ہی مجھ سے وزیر اعظم کا حلف لیا، یوسف رضا گیلانی کا دعویٰ

سینٹ انتخابات،اپوزیشن اور حکومت کے پاس کتنے ارکان ہیں، کس کا پلڑا بھاری؟ رپورٹ میں حیرت انگیز انکشاف

datetime 11  مارچ‬‮  2021

سینٹ انتخابات،اپوزیشن اور حکومت کے پاس کتنے ارکان ہیں، کس کا پلڑا بھاری؟ رپورٹ میں حیرت انگیز انکشاف

اسلام آباد (این این آئی)چیئرمین اور ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کا انتخاب خفیہ بیلٹ کے ذریعے ہوگا ،سینیٹ کی موجودہ پارٹی پوزیشن کے مطابق اپوزیشن کے پاس 51 اور حکومت کے پاس 47 ارکان ہیں۔100ارکان کے ایوان بالا میں 99 ارکان موجود ہیں جب کہ مسلم لیگ ن کے اسحاق ڈار حلف نہ اٹھانے اور بیرون… Continue 23reading سینٹ انتخابات،اپوزیشن اور حکومت کے پاس کتنے ارکان ہیں، کس کا پلڑا بھاری؟ رپورٹ میں حیرت انگیز انکشاف

ووٹ کے ضیاع کی گنجائش نہیں،اراکین پورے اطمینان کیساتھ ووٹ ڈالیں،عمران خان کا سینیٹرز کو خصوصی پیغام

datetime 11  مارچ‬‮  2021

ووٹ کے ضیاع کی گنجائش نہیں،اراکین پورے اطمینان کیساتھ ووٹ ڈالیں،عمران خان کا سینیٹرز کو خصوصی پیغام

اسلام آباد ( آن لائن ) وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ایوان بالا میں ہم کامیاب ہوں گے اور عوامی مفاد کی قانون سازی کریں گے، سینیٹ انتخابات سے ظاہر ہوگیا کہ ہم اخلاقی تنزلی کا شکار ہورہے ہیں، اگلے دو سالوں میں ہماری پوری کوشش عوامی مفاد کی قانون سازی پر… Continue 23reading ووٹ کے ضیاع کی گنجائش نہیں،اراکین پورے اطمینان کیساتھ ووٹ ڈالیں،عمران خان کا سینیٹرز کو خصوصی پیغام

سینٹ کے چیئرمین کے انتخاب میں حکمران جماعت میں پھوٹ پڑ چکی، تہلکہ خیز دعویٰ

datetime 11  مارچ‬‮  2021

سینٹ کے چیئرمین کے انتخاب میں حکمران جماعت میں پھوٹ پڑ چکی، تہلکہ خیز دعویٰ

حیدرآباد(آن لائن) پاکستان پیپلزپارٹی کے صوبائی صدر نثار احمد کھوڑو نے کہا ہے کہ سینٹ کے چیئرمین کے انتخاب میں حکمراں جماعت میں پھوٹ پڑ چکی ہے، جی ڈی اے نے اپنے ہی اتحادی جماعت پی ٹی آئی والوں کے 7اراکین کے نام دیئے ہیں اور انہیں بتایا ہے کہ انہوں نے سینٹ کے انتخابات… Continue 23reading سینٹ کے چیئرمین کے انتخاب میں حکمران جماعت میں پھوٹ پڑ چکی، تہلکہ خیز دعویٰ

تحریک انصاف نے ڈپٹی چیئرمین کیلئے ن لیگ کا سینیٹر نامزد کر دیا

datetime 11  مارچ‬‮  2021

تحریک انصاف نے ڈپٹی چیئرمین کیلئے ن لیگ کا سینیٹر نامزد کر دیا

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ کی نائب صدر مریم نواز نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں کہا کہ اس جماعت کی کیا سیاسی حیثیت یا عزت ہو گی جو سینٹ میں اکثریتی پارٹی ہونے کے باوجود اپنی جماعت کے رکن کو چیئرمین کے لئے نامزد نہ کر سکے اور… Continue 23reading تحریک انصاف نے ڈپٹی چیئرمین کیلئے ن لیگ کا سینیٹر نامزد کر دیا

لینڈ سلائیڈنگ سے گلگت سکردو شاہراہ بلاک، گاڑیوں کی قطاریں لگ گئیں، مسافر پھنس کر رہ گئے

datetime 11  مارچ‬‮  2021

لینڈ سلائیڈنگ سے گلگت سکردو شاہراہ بلاک، گاڑیوں کی قطاریں لگ گئیں، مسافر پھنس کر رہ گئے

سکردو (این این آئی)بارش کے بعد لینڈ سلائیڈنگ کے سبب گلگت سکردو شاہراہ چماچو کے مقام پر روڈ بند ہونے کے سبب دو طرفہ گاڑیوں کی لمبی قطار لگ گئی ہے۔ایف ڈبلیو او کے مطابق شدید لینڈ سلائیڈنگ کے باعث شاہراہ کا سو میٹر حصہ متاثر ہوا ہے۔ ایف ڈبلیو او کے جوان اورانجینئر مشین… Continue 23reading لینڈ سلائیڈنگ سے گلگت سکردو شاہراہ بلاک، گاڑیوں کی قطاریں لگ گئیں، مسافر پھنس کر رہ گئے