عوام کا آٹا چینی کھا گئے، خود اے ٹی ایمز کے پیسے پر عیش کرتے ہو، مریم نواز نے وزیراعظم کو آڑے ہاتھوں لے لیا
لاہور(این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ عوام کا آٹا چینی کھا گئے، خود اے ٹی ایمز کے پیسے پر عیش کرتے ہو اور کروڑوں عوام پر مہنگائی اور نا اہلی کا عزاب مسلط کر کے بھاشن دیتے ہو؟۔ ٹوئٹر پر عمران خان کے بیان پر… Continue 23reading عوام کا آٹا چینی کھا گئے، خود اے ٹی ایمز کے پیسے پر عیش کرتے ہو، مریم نواز نے وزیراعظم کو آڑے ہاتھوں لے لیا