ناصر درانی کا انتقال ، جہانگیر ترین نے پیغام جاری کر دیا
لاہور(این این آئی) تحریک انصاف کے سینئر مرکزی رہنما جہانگیر ترین نے سابق آئی جی خیبرپختونخوا ناصر درانی کی وفات پرا ظہارافسوس کرتے ہوئے کہاکہ ناصر خان درانی کی اچانک وفات پر دلی صدمہ ہے۔ ناصر درانی ایک ایمان دار اور محنتی افسر تھا جس نے بطور آئی جی خیبر پختونخوا پولیس کے ادارے کو… Continue 23reading ناصر درانی کا انتقال ، جہانگیر ترین نے پیغام جاری کر دیا


































