: ناراض شوہر نے بیوی، سسر اور 2 بچوں کو زہریلا مشروب پلادیا
نوشہرو فیروز(این این آئی)صوبہ سندھ کے شہر نوشہرو فیروز میں ناراض شوہر نے اپنی بیوی، سسر اور دو بچوں کو زہریلا مشروب پلا دیا جس کے نتیجے میں سسر جاں بحق جبکہ بیوی اور دو بچوں کو تشویشناک حالت میں اسپتال منتقل کر دیا گیا۔ ایس ایچ او کنڈیارو اسد نبی کھچی نے اس ضمن… Continue 23reading : ناراض شوہر نے بیوی، سسر اور 2 بچوں کو زہریلا مشروب پلادیا











































