فواد چوہدری کی شوکت ترین کو وفاقی وزیر کا حلف اٹھانے پر مبارکباد
اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر اطلاعات چوہدری فواد حسین نے شوکت ترین کو وفاقی وزیر کا حلف اٹھانے پر مبارکباد دیتے ہوئے کہاہے کہ کاروباری برادری کی شوکت ترین سے امیدیں وابستہ ہیں۔ اپنے بیان میں انہوںنے کہاکہ وزیراعظم کے وژن کے تحت ملک سے غربت کے خاتمے، تعمیراتی صنعت کے فروغ سمیت ملکی… Continue 23reading فواد چوہدری کی شوکت ترین کو وفاقی وزیر کا حلف اٹھانے پر مبارکباد



































