100 سے زائد بچوں سے مبینہ بدفعلی کے مرکزی ملزم کا ڈی این اے 8 متاثرہ بچوں سے میچ کرگیا
کراچی (این این آئی) 100 سے زائد بچوں سے مبینہ بدفعلی کے مرکزی ملزم کا ڈی این اے 8 متاثرہ بچوں سے میچ کرگیا۔کراچی کے علاقے محمودآباد میں 100 سے زائد بچوں سے بدفعلی کے سنگین مقدمے کے مرکزی ملزم عمران کی گرفتاری کے بعد تفتیش کا دائرہ وسیع کردیا گیا ہے۔تفتیشی ذرائع کے مطابق… Continue 23reading 100 سے زائد بچوں سے مبینہ بدفعلی کے مرکزی ملزم کا ڈی این اے 8 متاثرہ بچوں سے میچ کرگیا










































